حیدرآباد۔23۔مئی(اعتمادنیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال کی
گرفتاری کے ساتھ ہی عام آدمی پارٹی نے دہلی میں اس گرفتاری پر
گھر گھر مہم
چلانے اور اس پر عوام کے سامنے حقائق کے پیش کرنے کے مہم کو آغاز کرنے کا
اعلان کی۔ چنانچہ آج آپ کے کارکنوں نے شدید احتجاج کیا۔